سُرخاب اُردو پرائمری
- سادہ زبان اور عام فہم تصورات
- بچوں کی عمر اور قابلیت کی مناسبت سے موضوعات کا انتخاب
- صوتیات کے طریقہ تدریس کے ذریعےالفاظ سازی
- اردو زبان کے بنیادی قواعد کا تعارف اور ان کا استعمال
- تفہیمی سرگرمیاں
نُمایاں خصوصیات
عملی زندگی میں روز مرّ ہ استعمال کی گفتگو اور درست مکالموں کی مشق
مختلف اصنافِ ادب کا تعارف اور مہارت
نثر اور نظم کا تعارف اور دونوں اصناف کی تفہیم اور استعمال میں مہارت
لسانی مہارتوں کا احاط کی تقریر تحریر اور مطالعہ،
تیسری کتاب
دوسری کتاب
پہلی کتاب